مجموعہ دو حصوں میں تقسیم ہے۔ پہلے حصے، 'جمہورنامہ' میں ایسے اقتباسات شامل ہیں جو معاشرے کے بارے میں ابن صفی کے مشاہدے پر مبنی ہیں۔ دوسرا حصہ 'مزاح نامہ' ناولوں سے طنزیہ اور مزاحیہ اقتباسات پر مبنی ہے۔ ابن صفی کے فرزند ڈاکٹر احمد صفی کا تحریر کیا ہوا ابن صفی کا سوانحی خاکہ بھی کتاب میں شامل ہے۔
ابواب
پہلا حصہ: جمہورنامہ
سبیتا دیوی، کسان صاحب، فلم آرٹ، گریٹا سیرانو، وحشی اجنبی، لڑکی کا حمایتی، برا آدمی، آزادی، طاقت کا سُرمہ، ڈیڑھ متوالے، قلندر بیابانی، اذیت پسندی، نوابزادہ، ریگم بالا، کپڑا بازار، جُولی، انقلاب، نفیس جہاں، ربیکا، پلپلی صاحب
دوسرا حصہ: مزاح نامہ
حمید اور ٹماٹر، الف لیلہ کی ایک رات، کافی ہاؤز، حادثہ، یونگ کی سائیکالوجی، دنیا کی پہلی دُوربین، حاتم طائی، تیس مار خاں، سورئیلزم، سیکرٹری کی تلاش، انجمن ترقی پسند خواتین، اکاؤنٹس، آگ اور خون، شہر والی غزل، صبیحہ، یوگا، علامتی شاعری، ٹھمری، پاگلوں کی انجمن، سلیمان کی شادی
شائع کردہ فضلی سنز کراچی، ۲۰۱۱ء
قیمت: ۲۹۵ روپے