کتابِ اُردو، چھٹی جماعت کے لیے

اس درسی کتاب کا مقصد یہ ہے کہ اُردو زبان میں اعلیٰ اور جدید معیار کے مطابق ایسی تدریسی کتب فراہم کی جائیں جو قومی مقاصد، موجودہ نصاب، نئے زمانے کے تقاضوں اور طلبہ کی ضروریات اور دلچسپی سبھی پر حاوی ہوں۔ اس کی بنیاد اُردو کورس پر ہے جسے علامہ اقبال اور اُن کے شاگرد حکیم احمد شجاع نے ۱۹۲۴ء میں اسکول کے طلبہ کے لیے ترتیب دیا تھا اور جو قیامِ پاکستان کے ابتدائی برسوں تک اسکولوں میں بیحد مقبول رہا تھا۔ اب خرم علی شفیق نے اِسے اُنہی اصولوں کی روشنی میں نئے زمانے کی ضروریات کے مطابق دوبارہ ترتیب دیا ہے۔ 

علامہ اقبال اور حکیم احمد شجاع کے 'اُردو کورس' سے لیے ہوئے اسباق
نیک دل شہزادہ
دنیا کی آبادی
سکندرِ اعظم
دانت اور بال
مہمان نوازی
دنیا کی سب سے بڑی چیز
شرافت [نظم]
نئے اسباق
بچے کی دعا [نظم]
مسدسِ حالی [نظم]
سیمرغ
فرض شناسی
بیگم رعنا لیاقت علی خاں
میں بھی پاکستان ہوں [نظم]
حکایاتِ رُومی
ایک عظیم مقصد
کلامِ اکبر [نظم]
اے وطن کے سجیلے جوانو [نظم]
انسپکٹر جمشید
مادام کیوری
مرزا چُونگا
شائع کردہ ٹاپ لائن پبلشرز